مشرق وسطیٰ

بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے پر بھی 02 ہزار روپے جرمانہ ہوگا

جمعہ، ہفتہ اور اتوار شہریوں کو جرمانے بارے آگاہی ، سوموار سے کارروائی کی جائے گی‘ سی ٹی او

بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے پر بھی 02 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔سی ٹی اومنتظر مہدی کے مطابق جمعہ، ہفتہ اور اتوار شہریوں کو جرمانے بارے آگاہی دی جائے گی، سوموار سے بغیر ڈرائیونگ لائسنس موٹرسائیکل اور گاڑی چلانے والوں کے خلا ف کارروائی کی جائے گی۔
سوموار سے بغیر ڈرائیونگ لائسنس دو اور پانچ سو کی بجائے دو ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا، ڈرائیور کے پاس گاڑی چلاتے وقت ویلڈ ڈرائیونگ لائسنس کا ہونا ضروری ہوگا۔انہوں نے کہا کہ عدالتی احکامات پر من و عن عملدرآمد کروایا جائے گا.

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button