بین الاقوامی

جرمنی میں ایک گھر سے 3 بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد

جرمنی میں ایک مکان سے 3 بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

جرمنی میں ایک مکان سے 3 بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لاشیں جرمنی کے دارالحکومت برلن کے قریب جنوبی قصبےکےگھر سے ملی ہیں۔
جرمن پولیس نے پانچوں لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے روانہ کردیا ہے ۔
پولیس کے مطابق، پانچوں افراد کو فائرنگ اور چاقو کے وار سے ہلاک کیا گیاہے دوسری جانب واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button