مشرق وسطیٰ

ظالم شوہر نے بیوی کو سنگسار کر دیاگیا ملزمان فرار

ظالم شوہر نے بیوی کو زمین پر لٹا دیا دو افراد نے قابو کر لیا اور تین افراد بگو،بچو اور احمد جان نے خاتون کے سر اور جسم کے دیگر حصوں پر نوکیلے پتھر مار مار کر بے انتہائی بہیمانہ طریقے سے قتل کر دیا

راجن پور پاکستان( پیر مشتاق رضوی نمائندہ خصوصی وی او جی جنوبی پنجاب):‌ راجن پور/ ٹرائبل ایریا گوراتھل(چتری)تمن گورچانی بارڈر ملٹری پولیس پوسٹ چچہ کی حدود میں انتہائی دلخراش واقعہ، ناجائز تعلقات کے شبہ میں ظالم شوہر نے بیوی کو سنگسار کر دیاگیا ملزمان فرار ہو گئے ۔بارڈر ملٹری پولیس نے مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ظالم شوہر نے بیوی کو سنگسار کر دیاگیا ملزمان فرار زمین پر لٹا کر دو افراد نے قابو کر لیا اور تین افراد بگو،بچو اور احمد جان نے خاتون کے سر اور جسم کے دیگر حصوں پر نوکیلے پتھر مار مار کر بے انتہائی بہیمانہ طریقے سے قتل کر دیا اطلاع ملنے پر بارڈر ملٹری پولیس نے مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے .

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button