مشرق وسطیٰ
پاکستان میں پھنسے کووڈ 19 سے متاثرہ والد کی واپسی کے لیے بچے پریشان
[ad_1]
پاکستان میں پھنسے کووڈ 19 سے متاثرہ والد کی واپسی کے لیے بچے پریشان
پاکستانی نژاد برطانوی خاتون شاہدہ محمود پاکستان میں چھٹیوں کے دوران کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوئیں۔ برطانیہ میں موجود شاہدہ کے بچے پاکستان میں پھنسے اپنے والد کو رہائی دینے کی کوشش کر رہے ہیں جن کو حکومت کی طرف سے حراست میں لیا گیا تھا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں
Source link
International Updates by Focus News