انٹرٹینمینٹاہم خبریںتازہ ترین

الحمراء میں بچوں کا ہفتہ وار ڈرامہ جن اور جادوگر پیش کیا گیا۔

ہال سے بھرے بچوں سے اپنے والدین کے ہمراہ ڈرامہ دیکھا اور فنکاروں کی پرفارمنس سے لطف اٹھایا۔ الحمراء ہر عمرکے افرادکے لئے معیاری کے بھر پور موقع فراہم کر رہاہے۔ سربراہ الحمراء سارہ رشید

پاکستان،لاہور(نمائندہ وائس آف جرمنی):لاہور آرٹس کونسل الحمراء میں بچوں کا ہفتہ وار ڈرامہ جن اور جادوگر پیش کیا گیا۔میں بچوں کا ہفتہ وار ڈرامہ جن اور جادوگر پیش کیا گیا۔ہال سے بھرے بچوں سے اپنے والدین کے ہمراہ ڈرامہ دیکھا اور فنکاروں کی پرفارمنس سے لطف اٹھایا۔ سربراہ الحمراء سارہ رشید نے اس موقع پر کہا کہ الحمراء ہر عمرکے افرادکے لئے معیاری کے بھر پور موقع فراہم کر رہاہیبچوں کی کردار سازی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ابتدائی عمر ہی سے تربیت اچھے شہری بننے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔واضح رہے الحمراء گزشتہ کئی دہائیوں سے بچوں کے لئے تفریحی سرگرمیوں کا انعقاد کر رہاہے۔آئندہ بھی بچوں کے لئے نئے پروگرام پیش کئے جائیں گے۔عوام حامون جادوگر اور اسکی ٹیم کی پرفارمنس کو بے پنا ہ پسند کرتے ہیں۔حسیب پاشا المعروف حامون جادوگر نے ڈرامہ پیش کرنے میں تعاون کرنے پر الحمراء انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button