
انٹرٹینمینٹ
اداکارہ نیلم منیر نے اپنے نکاح کی تصاویر شیئر کر دیں، مداح دلہے کے بارے میں جاننے کے خواہاں
نیلم منیر کے مداح جاننا چاہتے ہیں کہ عربی لباس زیب تن کیے ان کا شریک حیات کون ہے
جمعے کو انسٹاگرام پر نیلم منیر نے تصاویر کے ساتھ لکھا کہ ’نئے سال کے ساتھ ہی میں اپنی زندگی کے نئے باب کا آغاز کر رہی ہوں، آپ کی دعاؤں کی طلب گار ہوں۔‘

نیلم منیر اور ان کے شوہر کو دبئی کے مختلف مقامات پر رومانوی انداز میں فوٹو شوٹ کرواتے دیکھا جا سکتا ہے۔
مداح اس حوالے سے انسٹاگرام پر ان سے سوالات بھی پوچھ رہے ہیں۔




