پاکستان پریس ریلیزتازہ ترین

کیڈٹ کالج جعفرآباد میں یومِ والدین کی پروقار تقریب کا انعقادکیاگیا

کالج انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا گیا اور مستقبل میں بھی اس تسلسل کو برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ۔

سید عاطف ندیم-پاکستان،وائس آف جرمنی اردو نیوز کے ساتھ
جعفرآباد: کیڈٹ کالج جعفرآباد میں یومِ والدین کی پروقار تقریب کا انعقادکیاگیا ۔کیڈٹس نے اعلیٰ نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار پریڈ اور مختلف عملی سرگرمیاں پیش کیں۔
تقریب کے مہمان خصوصی آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) نےخطاب میں کیڈٹ کالج جعفر جیسے ادارے نوجوان نسل کو نظم و ضبط، اعلیٰ کردار اور حب الوطنی کے جذبے سے آراستہ کر رہے ہیں۔کیڈٹس نے اس موقع پر کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ کیڈٹ کالج جعفر آباد میں تعلیم حاصل کر رہےہیں ۔ اس موقع پر شرکاء کی جانب سےکالج انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا گیا اور مستقبل میں بھی اس تسلسل کو برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button