انٹرٹینمینٹتازہ ترین

فیفا کی افتتاحی تقریب کی تصویریں، شکیرا کا ‘ڈائی ڈائی’ پرفارمنس

نائجیریا کے میوزک سنسنیشن برنا بوائے نے شکیرا کے ساتھ اسٹیج شیئر کیا۔

فیفا ورلڈ کپ 2026 کی شاندار افتتاحی تقریب میں عالمی پاپ کوئین شکیرا نے اپنی ‘ڈائی ڈائی’ پرفارمنس سے سب کو مسحور کر دیا۔ شکیرا کی دلکش آواز اور شاندار رقص پر میدان جھوم رہا تھا۔ ‘ڈائی ڈائی’ ٹورنامنٹ کا سرکاری ترانہ ہے۔ (AP)

فیفا ورلڈ کپ 2026

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button