اسلام آباد : حکومت اور کالعدم مذہبی تنظیم کے درمیان معاملات طے پا گئے ، حکومت کی جانب سے مذاکرات کامیاب ہونے کا اعلان جلد کیا جائے گا ۔
حکومتی ذرائع کے مطابق ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور مفتی منیب پریس کانفرنس کریں گے ۔