اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیلنے والے کو کپتانی واپس نہیں ملے گی،سعدرفیق

گمراہی اورنفرت پھیلانے کیلئے فارن فنڈنگ کےبل پرزہریلاپرپیگنڈاکیاگیا،دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیلنے والے کو کپتانی واپس نہیں ملے گی۔

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنماخواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اقتدارکیلئے عمران خان پاکستانیوں کوغلامی کی زنجیریں پہناناچاہتاہے،گمراہی اورنفرت پھیلانے کیلئے فارن فنڈنگ کےبل پرزہریلاپرپیگنڈاکیاگیا،دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیلنے والے کو کپتانی واپس نہیں ملے گی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیرریلوے سعدرفیق نے مزید کہا کہ عمران حکومت نے نالائقی سے ملک کوقرضوں کے ریکارڈ بوجھ تلے دبایا،اسٹیبلشمنٹ کامنظورنظرعمران اب پاکستان مخالف طاقتوں کامہرہ بناہواہے۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button