اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان رہائی کے بعد پھر گرفتار

ہائی کورٹ نے علی محمد خان کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیا تھا تاہم جمعرات کو جیل سے رہائی کے وقت پھر گرفتار کیا گیا

Al-Syed Tech Company Bio Medical Equipment Service

سابق وزیر مملکت علی محمد کو پشاور سنٹرل جیل سے رہائی کے وقت پھر گرفتار کیا گیا
علی محمد خان کو 9 اور 10 مئی جلاو گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے
ہائی کورٹ نے علی محمد خان کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیا تھا تاہم جمعرات کو جیل سے رہائی کے وقت پھر گرفتار کیا گیا
مردان پولیس نے علی محمد کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف دہشتگردی سمیت توڑ پھوڑ کا ایف آئی آر درج ہے

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button