اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

توشہ خانہ کیس، عمران خان کی فرد جرم کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی

عدالت نے سیشن عدالت کو مزید کارروائی سے روکنے کے حکم میں کل تک توسیع کر دی ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں فردِ جرم کے خلاف درخواست پر سماعت جمعرات تک ملتوی کر دی ہے۔
عدالت نے سیشن عدالت کو مزید کارروائی سے روکنے کے حکم میں کل تک توسیع کر دی ہے۔
عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی سے ٹرائل کورٹ کو روکنے کے حکم میں جمعرات تک توسیع کر دی ہے۔
الیکنش کمیشن نے استدعا کی کہ عدالت ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ جاری کرنے سے روکے لیکن ٹرائل جاری رکھنے کی اجازت دے۔
عدالت کا کہنا تھا کہ ’اگر دلائل میں بہت زیادہ وقت لگا تو پھر الیکشن کمیشن کی استدعا کو دیکھ لیں گے۔‘

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button