مشرق وسطیٰ
سیکرٹری معدنیات سید نجف اقبال اور چئیرمین بورڈ کا ترقیاتی کاموں کا جائزہ۔
سیکرٹری معدنیات کی کمپنی کے افسران کو جنوری تک phase 2 کی مکمل ایکسپلوریشن رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت۔
لاہور پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی): پنجاب منرل کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں سیکرٹری معدنیات سید نجف اقبال اور چئیرمین بورڈ نے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا جسمیں سنٹرل پنجاب کوریڈور میں معدنیات کی ایکسپلوریشن کے پروجیکٹس دستاویزات کی منظوری دی گئی اور ایکسپلوریشن کے لیے آرٹیشفیل انٹیلیجینس کے استعمال پر غور کیا گیا۔موٽر اور جلد نتائج کے لیے ایکسپلوریشن کے جدید آلات کی خریداری پر بھی غور کیا۔
سیکرٹری معدنیات کی کمپنی کے افسران کو جنوری تک phase 2 کی مکمل ایکسپلوریشن رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی۔
سیکرٹری معدنیات کی پنجاب منرل کمپنی کے افسران کو محکمہ معدنیات کی ترقی کے لیے اپنی بھرپور استعداد بروکار لانے کی بھی ہدایت کی۔