اہم خبریںپاکستان

غلط اور گمراہ کُن معلومات کا تیزی سے پھیلاؤ اہم چیلنج ہے،آرمی چیف

پاکستان نے ہمیشہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر زور دیا ۔ خطے اور عالمی امن کیلئے مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے

راوالپنڈی (نمائندہ وائس آف جرمنی):‌فتنہ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ ۔من گھڑت اور گمراہ کُن معلومات کا تیزی سے پھیلاؤ، غیر ریاستی عناصر کا اثر و رسوخ بڑھ جانا اہم چیلنج۔ امید ہے افغان حکومت دہشت گردی کیلئے اپنی سرزمین کا استعمال نہیں ہونے دے گی۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم و بربریت ہندوتوا نظریئے اور پالیسی کا تسلسل ۔ پاکستان نے ہمیشہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر زور دیا ۔ خطے اور عالمی امن کیلئے مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ کی خصوصی تقریب سے خطاب۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button