اسلام آباد (نمائندہ وائس آف جرمنی): سپین کے پارلیمانی وفد نے کہا ہے کہ سپین یورپ کا پہلا ملک ہے جس نے فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھائی۔ پاکستان کے سیاسی اور پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقاتوں کے بعد گفتگو میں سپین کے وفد نے کہا کہ اس سطح پر پاکستان کا دورہ کرنے والا سپین کا یہ پہلا وفد ہے۔ پاکستان اور سپین کے درمیان پارلیمانی سفارتکاری کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔ دونوں ممالک کے درمیان پارلیمانی سفارتکاری سے نئے باب کا آغاز ہو گا۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
متعلقہ مضامین

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ انسداد دہشت گردی فوجی مشق ’’دوستی III‘‘ کامیابی سے اختتام پذیر، دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
12 گھنٹے ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سیاحت کے فروغ کے لیے بڑا اقدام، تونسہ بیراج پر 120 کنال پر قائم جدید بلائنڈ ڈولفن ریزارٹ کے افتتاح کا اعلان
13 گھنٹے ago

