گیلری

اسلام آباد کا حمزہ علی معذور ہے محتاج نہیں، وہ محنت کش ہے، دیکھیں تصاویر

حمزہ علی نے ہمت نہیں ہاری اور آج وہ اپنی موڈی فائیڈ موٹر سائیکل سے اسلام آباد میں فوڈ ڈیلیوری کا کام کرتا ہے

Al-Syed Tech Company Bio Medical Equipment Service
سید عاطف ندیم-ادارت
پانچ سال قبل 28 سالہ حمزہ علی ایک سڑک حادثے میں اپنی دونوں ٹانگوں سے محروم ہوگیا۔ حمزہ علی نے ہمت نہیں ہاری اور آج وہ اپنی موڈی فائیڈ موٹر سائیکل سے اسلام آباد میں فوڈ ڈیلیوری کا کام کرتا ہے۔ (AP)
مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button