تازہ ترینکھیل

یوئیفا چیمپئنز لیگ: ریال میڈرڈ نے پی ایس وی آئندھوون کو شکست دے دی

ریال میڈرڈ کی جانب سے کیلیان ایمباپے نے دو گول اسکور کیے، جبکہ فیڈریکو والوردے، جوڈ بیلنگھم اور وینیسیئس جونیئر نے ایک، ایک گول کیا۔

Al-Syed Tech Company Bio Medical Equipment Service

سپورٹس ڈیسک
میڈرڈ: یوئیفا چیمپئنز لیگ میں ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ نے ڈچ کلب پی ایس وی آئندھوون کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی۔
میڈرڈ میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔ ریال میڈرڈ کی جانب سے کیلیان ایمباپے نے دو گول اسکور کیے، جبکہ فیڈریکو والوردے، جوڈ بیلنگھم اور وینیسیئس جونیئر نے ایک، ایک گول کیا۔
پی ایس وی آئندھوون کی جانب سے واحد گول ایوان پریسچ نے اسکور کیا۔اس کامیابی کے بعد ریال میڈرڈ 15 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر آگیا، جبکہ پیرس سینٹ جرمین تین پوائنٹس کے فرق سے دوسرے نمبر پر ہے۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button