کاروبار
پاکستان کی معاشی ریٹنگ مزید کم
موڈیز کے مطابق زرمبادلہ ذخائرکی ابترصورتحال کےباعث پاکستان کےدیوالیہ ہونےکےخدشات میں اضافہ ہوا ہے۔پاکستانی زرمبادلہ ذخائرفوری اوروسط مدتی درآمدی بل اورقرضوں کی ادائیگیوں کیلئےناکافی ہیں۔
عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معاشی ریٹنگ مزید کم کردی.موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ مستحکم سے منفی کردی ہے۔پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ سی اے اے ون سے سی اے اے تھری کر دی گئی ہے۔
موڈیز کے مطابق زرمبادلہ ذخائرکی ابترصورتحال کےباعث پاکستان کےدیوالیہ ہونےکےخدشات میں اضافہ ہوا ہے۔پاکستانی زرمبادلہ ذخائرفوری اوروسط مدتی درآمدی بل اورقرضوں کی ادائیگیوں کیلئےناکافی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت ٹیکس وصولیاں بڑھانے کے اقدامات کر رہی ہے، آئی ایم ایف پروگرام سے فوری ادائیگیوں میں مدد مل سکتی ہے۔