(سید عاطف ندیم. پاکستان)ظلم کی انتہا سردار گڑھ اور تھانہ ظاہر پیر کی حدود بلال پمپ موچی والا نزد بستی واحد بخش چاچڑ موضع پھل لولائی چاچڑ برادری کے زمیں دار (ر ) ہمراہ 2 نا معلوم ساتھی ٹاور ملازم مالک یا منشی نے ایک غریب اور مسکین بندے کو تاروں سے باندھ کر الٹا لٹکا کر ٹاور کے ساتھ باندھ کر ڈنڈے سوٹیوں سے ظلم کی انتہا کردی نا خوف خدا نا کسی ادارے کا ڈر اپنی عدالت لگا کر مارتے رہے قانون کا اس لیے ڈر نہیں کہ مظلوم بے یار و مددگار ہے بے سہارا اور غریب ہے.ان ظالموں کو کسی کا ڈر نہیں مظلوم بیچارہ منتیں کرتا اللہ رسول کا واسطہ دیتا رہا چیخ و پکار کرتا رہا لیکن ظالموں نے ذرا سا بھی ترس نہ کھایا چوری کے الزام میں اپنا قانون، اپنا تھانہ ،اور اپنی عدالت، خود بنا کر ظلم و ستم کرتے رہے لیکن کسی نے ایک نہ سنی. مظلوم بیچارہ التماس کرتا ہےکہ موجودہ تھانہ ظاہر پیرDpo رحیم یار خان سے اور انسانی حقوق کے اداروے اسکی داد رسی کریں اور اپنی عدالت لگانے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں.
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
متعلقہ مضامین
بھی چیک کریں
Close