ایم کیو ایم پاکستان نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات رکوانے کے لیے آخری آپشن پر غور شروع کردیا ہے۔سربراہ متحدہ قومی موومنٹ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ، گورنر سندھ کے ذریعے آرڈیننس اور پہلے مرحلے میں وفاق کی وزارتوں سے علیحدگی سمیت دیگر امور پر غور گا۔ ایم کیو ایم کی جانب سے سنیچر کو جنرل ورکرز اجلاس بھی طلب کرلیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے تینوں دھڑوں نے اپنے کارکنوں کو پی آئی بی گراؤنڈ پہنچے کی ہدایت کی ہے۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
متعلقہ مضامین

پاکستانی ادویات کی عالمی منڈیوں تک رسائی کے لیے بین الاقوامی معیار پر عمل درآمد ناگزیر قرار
3 گھنٹے ago

فرانسیسی کمپنیاں بجلی ترسیل کے بنیادی ڈھانچے اور جدید آلات کی تیاری میں سرمایہ کاری کی خواہاں ہیں، فرانسیسی سفیر
3 گھنٹے ago
بھی چیک کریں
Close

