انٹرٹینمینٹ

ادبی وثقافتی تنظیموں،حلقوں کی طرف سے نامور شاعر محمد سلیم ساگر کا سربراہ الحمراء بننے کا خیر مقدم کیا گیا۔

محمد سلیم ساگر نے مبارکباد و نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ مل جل کر محبتوں کا پرچار کریں گے۔ایگزیکٹوڈائریکٹو الحمراء محمد سلیم ساگر

لاہو پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی): ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء محمد سلیم ساگر سے نامور شاعرعبا س تابش نے ملاقات کی،محمد سلیم ساگر کو الحمراء کے سربراہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ملاقات میں ادب و ثقافت کے میدان میں نئی بلندیاں حاصل کرنے کے مواقعوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محمد سلیم ساگر نے اس حوالے اپنے تاثرات میں کہا کہ فنون لطیفہ کی پائیدار ترقی کے لئے فنون لطیفہ سے وابستہ افراد کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔مزید براں ادبی وثقافتی تنظیموں،حلقوں کی طرف سے نامور شاعر محمد سلیم ساگر کا سربراہ بنائے جانے کا خیر مقدم کیا گیا اور محمد سلیم ساگر کوایک ادبی وثقافتی کے باگ دوڑسنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ادبی وثقافتی تنظیموں،حلقوں کی طرف سے نامور شاعر محمد سلیم ساگر کا سربراہ بنائے جانے کا خیر مقدم کیا گیا۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button