انٹرٹینمینٹ

صبا قمر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی با صلاحیت صف اول اداکارہ صبا قمر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی ہے۔

Al-Syed Tech Company Bio Medical Equipment Service

پاکستان شوبز انڈسٹری کی با صلاحیت صف اول اداکارہ صبا قمر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی ہے۔
اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اسکن کا مغربی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
صبا قمر کی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنے بال بنوا رہی ہیں۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پرایک طرف تو ان کی خوبصورتی کی تعریف کی جا رہی ہے۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button