اسلام آباد (نمائندہ وائس آف جرمنی): سپین کے پارلیمانی وفد نے کہا ہے کہ سپین یورپ کا پہلا ملک ہے جس نے فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھائی۔ پاکستان کے سیاسی اور پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقاتوں کے بعد گفتگو میں سپین کے وفد نے کہا کہ اس سطح پر پاکستان کا دورہ کرنے والا سپین کا یہ پہلا وفد ہے۔ پاکستان اور سپین کے درمیان پارلیمانی سفارتکاری کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔ دونوں ممالک کے درمیان پارلیمانی سفارتکاری سے نئے باب کا آغاز ہو گا۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
متعلقہ مضامین

تجزیہ: کیا غیر جانبدارانہ طرزِ عمل اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کے لیے سیاسی چیلنج بنتا جا رہا ہے؟
10 گھنٹے ago

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن، 29 مبینہ دہشت گرد ہلاک، سرحدی علاقوں میں کارروائیاں
10 گھنٹے ago
بھی چیک کریں
Close

