راوالپنڈی (نمائندہ وائس آف جرمنی):فتنہ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ ۔من گھڑت اور گمراہ کُن معلومات کا تیزی سے پھیلاؤ، غیر ریاستی عناصر کا اثر و رسوخ بڑھ جانا اہم چیلنج۔ امید ہے افغان حکومت دہشت گردی کیلئے اپنی سرزمین کا استعمال نہیں ہونے دے گی۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم و بربریت ہندوتوا نظریئے اور پالیسی کا تسلسل ۔ پاکستان نے ہمیشہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر زور دیا ۔ خطے اور عالمی امن کیلئے مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ کی خصوصی تقریب سے خطاب۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
متعلقہ مضامین
بیروت کے جنوب میں اسرائیلی فضائی حملے، آٹھ افراد جاں بحق، جنوبی لبنان اور بیروت کے اطراف شدید بمباری،خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی
4 منٹس ago
لکی مروت میں ہولناک خودکش دھماکہ، 9 افراد جاں بحق، 37 زخمی سرائے نورنگ کے مصروف بازار میں دھماکہ، علاقے میں خوف و ہراس
1 دن ago

