تازہ ترینکھیل

کوکو گاف کو شکست، لنڈا نوسکووا ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

یک اور مقابلے میں امریکہ کی جیسیکا پیگولا نے یوکرین کی مارٹا کوستیوک کو 6-2 اور 7-5 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔

Al-Syed Tech Company Bio Medical Equipment Service

رانا ذاہد اشفاق-پاکستان
انڈین ویلز: جمہوریہ چیک کی ٹینس سٹار لنڈا نوسکووا نے امریکی کھلاڑی کوکو گاف کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔
انڈین ویلز میں جاری ایونٹ کے دوران لنڈا نوسکووا نے کوکو گاف کو 6-3 اور 6-3 سے ہرایا۔ایک اور مقابلے میں امریکہ کی جیسیکا پیگولا نے یوکرین کی مارٹا کوستیوک کو 6-2 اور 7-5 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button