حزب اللہ کے 100 سے زائد راکٹ فائر کیے گئے راکٹ سرائیل کے شمالی علاقوں میں کافی اندر تک آکر گرے، ہزاروں شہری شیلٹرز میں منتقل
(ویب ڈیسک) لبنان کی مسلح ملیشیا حزب اللہ نے اتوار کی صبح اسرائیل پر 100 سے زیادہ راکٹ فائر کیے…
مزید پڑھیں’میں اتوار کو میانوالی آؤں گا اور وہاں جلسہ کروں گا‘علی امین گنڈاپور
خیبر پختونخوا(نمائندہ خصوصی):وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ 29 ستمبر بروز اتوار میانوالی میں جلسہ…
مزید پڑھیںپاکستان: سفارتکاروں کے قافلے میں شامل پولیس وین کے قریب دھماکہ، ایک اہلکار جان سے گیا
پشاور(نمائندہ خصوصی):سوات میں مالم جبہ روڈ پر سفارت کاروں کے قافلے ساتھ پولیس وین کے قریب دھماکہ ہوا جس کے…
مزید پڑھیںپاکستان: ضلع کرم میں پھر فرقہ وارانہ فسادات، راکٹوں سے ایک دوسرے پر حملے
خیبر پختونخوا (نمائندہ خصوصی): ضلع کرم کے مرکز پاڑہ چنار کے بعد کرم کے دوسرے بڑے شہر سدہ میں تجارتی…
مزید پڑھیںپاکستان:پولیس نے میلاد کے جلوس میں ہجڑوں سے ڈانس کرنیوالے کے غیر شرعی فعل پہ ایف آئی آر درج کردی
راوالپنڈی (نمائندہ خصوصی):راولپنڈی پولیس نے میلاد کے جلوس میں ہجڑوں سے ڈانس کرنیوالے کے غیر شرعی فعل پہ ایف آئی…
مزید پڑھیں’کیا ہم ساتھ بیٹھ کر میثاق پارلیمنٹ سائن نہیں کرسکتے؟‘ایاز صادق
اسلام آباد(بیورو رپورٹ):پاکستان میں جہاں ایک جانب سیاسی کشیدگی کا ماحول ہے، وہیں حکمران اور اپوزیشن اتحاد نے میثاقِ پارلیمنٹ…
مزید پڑھیںلاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ:عمران خان کی طاقت کا مظاہرہ نواز شریف کے شہر لاہور میں
لاہور (بیورو رپورٹ):پاکستان تحریک انصاف حکومتی رکاوٹوں، سیاسی پابندیوں اور تاخیری حربوں کے باوجود ایک بڑا جلسہ کرنے میں کامیاب…
مزید پڑھیںٹماٹر اور پیاز سمیت سبزیوں کی کاشت بڑھانے کیلئے کوآپریٹو فارمنگ متعارف کرانے کا فیصلہ
لاہور(نمائندہ خصوصی):وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں ٹماٹر اورپیاز سمیت سبزیوں کی کاشت بڑھانے کیلئے کو آپریٹو…
مزید پڑھیںموجودہ حکومت نے صنعتوں کے فروغ،روزگار کے مواقع بڑھانے اور نوجوانوں کی ترقی کیلئے عملی اقدامات کئے،صوبائی وزیر صنعت وتجارت
لاہور (نمائندہ وائس آف جرمنی):صوبائی وزیر صنعت وتجارت چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے نالائقوں…
مزید پڑھیںپاکستان: خواجہ عمران نذیر نے ہسپتال میں نرسری، بلڈ بنک، ہیپا ٹائٹس، این سی ڈی کلینکس کا افتتاح کیا
لاہور(نمائندہ خصوصی):وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کے حکم پر گورنمنٹ میٹرنٹی ہسپتال نیوکرول، لاہور کی اپگریڈیشن شروع کردی گئی۔ وزیر…
مزید پڑھیں