اہم خبریں
44 سال بعد تاریخ درست ہوئی ہے، بلاول بھٹو کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سپریم…
مزید پڑھیںصوبہ خیبرپختونخوا کی 15 وزرا پر مشتمل کابینہ تشکیل دے دی گئی ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا نے سمری پر دستخط کر دیے ہیں۔
صوبائی کابینہ میں ارشد ایوب، شکیل احمد، فضل حکیم خان، محمد عدنان قادری، عاقب اللہ، محمد سجاد، مینا خان، فضل…
مزید پڑھیںذوالفقار علی بھٹو کو فیئر ٹرائل نہیں ملا، سپریم کورٹ کی متفقہ رائے
سپریم کورٹ کے نو رکنی لارجر بینچ نے اپنی متفقہ رائے میں کہا ہے کہ ملک کے سابق وزیراعظم ذوالفقار…
مزید پڑھیںکیا فارم 45 کی وجہ سے پی ٹی اے نے فیس بک، انسٹاگرام کی سروس بند کی؟
دنیا بھر میں فیس بُک، انسٹا گرام، میسنجر اور تھریڈز کی بندش سے جہاں ایک طرف صارفین تشویش کا شکار…
مزید پڑھیںغزہ میں جنگ بندی تعطل کا شکار، انسانی بحران مزید شدت اختیار کرگیا
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور یرغمالیوں کے تبادلے پر بات چیت بدھ کو تعطل کا شکار رہی…
مزید پڑھیںپاکستان فلم انڈسٹری کی مقبول گلوکارہ مالا بیگم کی 34 ویں برسی
1950ء کی دہائی میں مالا اپنی بڑی بہن شمیم نازلی کے ہمراہ موسیقی کی دنیا میں اپنے نام کی شمع…
مزید پڑھیںصدراتی انتخاب کا طریقہ کار کیا ہے؟ آصف زرداری کو کامیابی کا یقین کیوں ہے؟
پاکستان کے وزیراعظم اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلٰی کا انتخاب مکمل ہونے کے بعد اب 9 مارچ کو ہونے…
مزید پڑھیںعلی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات، اتوار کو احتجاج کی کال
خیبر پختونخوا میں کابینہ کے ناموں پر مشاورت کے لیے نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور بانی پاکستان تحریک…
مزید پڑھیںمخصوص عناصر الیکشن میں مداخلت کے الزامات کے ساتھ فوج کو بدنام کر رہے ہیں: کور کمانڈرز کانفرنس
پاکستان کی فوج نے کہا ہے کہ ’مسلح افواج نے دیے گئے مینڈیٹ کے مطابق عام انتخابات 2024 کے انعقاد…
مزید پڑھیںشہباز شریف کی بطور 24 ویں وزیراعظم حلف برداری کی تقریب
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔…
مزید پڑھیں