تازہ ترین
عمران نیازی کے سستے پاکستان میں بجلی مزید مہنگی ہو گئی، شہباز شریف
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی شدید مذمت…
مزید پڑھیںپاک آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ، 2 فوجی آفیسر شہید ، آئی ایس پی آر
سیاچن: پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا ۔ حادثے میں دو فوجی افسران شہید ہوگئے ہیں…
مزید پڑھیںآغا سراج درانی کو 23 دسمبر تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
کراچی: صوبائی دارالحکومت کراچی کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں سپیکر سندھ اسمبلی اور…
مزید پڑھیںلندن میں گورنر پنجاب چودھری سرور کو جرمانہ
لندن : گورنر پنجاب چودھری سرور کو غلط گاڑی کھڑی کرنے پر جرمانہ اداکرنا پڑگیا ۔ وہ سنٹرل لندن میں…
مزید پڑھیںحلقہ این اے 133 کے تمام پولنگ سٹیشنز سمیت شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ رہی
لاہور: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133کے ضمنی الیکشن کے انعقاد کے موقع پر لاہور پولیس کے سخت سکیورٹی…
مزید پڑھیںسیالکوٹ واقعہ: ’صورتحال تشویشناک ہے، لوگوں کے رویوں میں تشدد آ رہا ہے‘
سیالکوٹ کے المناک سانحے پر وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نیا پاکستان…
مزید پڑھیںاتوار کی چھٹی کے باوجود لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست
اتوار کے روز اسکولوں میں چھٹی اور ٹریفک میں شدید کمی کے باوجود لاہور کی فضا میں موجود آلوگی میں…
مزید پڑھیں’رضا کار رنگ و نسل سے بالاتر ہو کر مشکل حالات میں لوگوں کے کام آتے ہیں‘
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا رضا کارانہ خدمات سر انجام دینے والے افراد اور تنظیموں کے عالمی…
مزید پڑھیںاین اے 133 لاہور میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل شروع،سکیورٹی ہائی الرٹ
لاہور: این اے 133 لاہور میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا ، پولنگ بغیر کسی وقفے…
مزید پڑھیںلاہور پولیس نےحلقہ این اے 133کے ضمنی انتخابات کے پر امن انعقاد کے لئے سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی
لاہور پولیس نےقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 میں ہونے جارہےضمنی انتخابات کے پر امن انعقاد کے لئے تشکیل…
مزید پڑھیں