پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ کشمیری قابض افواج کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مقابلہ کر رہے ہیں، کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ایک طویل عرصے سے زیر التوا حل طلب مسئلہ ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہیے، بھارتی قابض افواج مظالم کے باوجود کشمیری عوام کے جذبے کو کم کرنے میں ناکام رہی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آزادی کی جرات مندانہ جدوجہد سے کامیابی کشمیری عوام کا مقدر ہے۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
متعلقہ مضامین

افغانستان میں طالبان حکومت پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات، یوناما کی تازہ رپورٹ میں خواتین، صحافیوں اور سابق اہلکاروں کی صورتحال پر تشویش
12 گھنٹے ago

خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا انٹیلی جنس آپریشن، بارود سے بھری دو گاڑیاں تباہ، چار مبینہ بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشت گرد ہلاک
13 گھنٹے ago

