کھیل

پاکستان نے قازقستان میں ہونیوالی انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

فائنل میں پاکستان نے میزبان قازقستان کو 1-2 سے شکست دے دی۔پاکستان کے حمزہ رومان نے سنگلز اور پھر حمزہ اور ابوبکر طلحہ نے ڈبلز میں جیت دلوائی۔

Al-Syed Tech Company Bio Medical Equipment Service

پاکستان نے قازقستان میں ہونیوالی انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔فائنل میں پاکستان نے میزبان قازقستان کو 1-2 سے شکست دے دی۔پاکستان کے حمزہ رومان نے سنگلز اور پھر حمزہ اور ابوبکر طلحہ نے ڈبلز میں جیت دلوائی۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button