مشرق وسطیٰ

رحیم یار خان میں 9 سالہ بچہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل

رحیم یار خان میں 9 سالہ بچےکو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق بچے کے لاپتا ہونے کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد اس کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش قریبی علاقے سے ملی۔

رحیم یار خان میں 9 سالہ بچےکو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق بچے کے لاپتا ہونے کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد اس کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش قریبی علاقے سے ملی۔
پولیس کا کہنا ہےکہ بچے سے مبینہ طور پر زیادتی کی گئی جس کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار بھی کیا گیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button