
فیفا کی افتتاحی تقریب کی تصویریں، شکیرا کا ‘ڈائی ڈائی’ پرفارمنس
نائجیریا کے میوزک سنسنیشن برنا بوائے نے شکیرا کے ساتھ اسٹیج شیئر کیا۔

عالمی پوپ کوئین شکیرا فیفا عالمی کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کررہی ہیں۔ (AP)

شکیرا نے ٹورنامنٹ کے سرکاری ترانہ ڈائی ڈائی پر پرفارم کیا۔ (AP)

شکیرا کی دلکش آواز پر پورا ایزٹیکا اسٹیڈیم جھوم رہا تھا۔ (AP)

نائجیریا کے میوزک سنسنیشن برنا بوائے نے شکیرا کے ساتھ اسٹیج شیئر کیا۔ (AP)

شکیرا نے اپنے جاندار پرفارمنس سے فیفا ورلڈ کپ 2026 کو یادگار بنا دیا۔ (AP)

افتتاحی تقریب میں ورلڈ کپ ٹرافی کو مختلف انداز میں پیش کیا گیا۔ (AP)

افتتاحی تقریب میں میکسیکو کا روایتی رقص اور تہذیب اور ثقافت دیکھنے کو ملی۔ (AP)

شکیرا، برنا بوائے اور جے بالون پر مشتمل ستاروں نے پرفارم کیا۔ (AP)

رنگ برنگی شام کو گلوکاروں نے اپنی مسحور کر دینے والی آواز سے یادگار بنا دیا۔ (AP)

ورلڈ کپ ٹرافی کو میدان کے بیچ سے باہر نکالا گیا جس کا نظارہ شاندار تھا۔ (AP)

ورلڈ کپ گروپ اے کے فٹ بال میچ سے قبل جنوبی کوریا کے شائقین کا ردعمل (AP)



