مشرق وسطیٰ
-

ایرانی پاسداران انقلاب کی بحریہ کا سات جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
28 فروری کو ایران جنگ شروع ہونے کے بعد سے آبنائے ہرمز میں ایک ہی دن کے دوران متاثر ہونے…
مزید پڑھیں -

سوڈانی فوج کے متنازعہ علاقے میں ڈرون حملے، درجنوں افراد ہلاک
ابیئی کے عبوری وزیرِ اطلاعات یوہانا اکول نگور نے روئٹرز کو بتایا، ’’تقریباً 73 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوئے…
مزید پڑھیں -

شاہ عبداللہ دوم کا اردنی مسلح افواج کے جنرل کمانڈ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، آپریشنل اور تکنیکی صلاحیتوں پر بریفنگ
جنرل کمانڈ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ فوجی تیاری اور دفاعی صلاحیتوں کے فروغ سے متعلق سرگرمیوں کا جائزہ لینے کا…
مزید پڑھیں -

دشمنوں کو کسی بھی لمحے نشانہ بنا سکتے ہیں: نتن یاہو کی دھمکی
نتن یاہو نے جاری کردہ ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ انہوں نے ایک فوجی اڈے کے کمانڈر سے بات…
مزید پڑھیں -

قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان، فضائی دفاع اور ڈرون حملوں کی روک تھام اولین ترجیحات قرار
قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان، فضائی دفاع اور ڈرون حملوں کی روک تھام اولین ترجیحات قرار
مزید پڑھیں -

ایران میں متعدد محاذ کھلنے کے خدشات، پاسدارانِ انقلاب کی باقی ماندہ نفری اور سازوسامان بلوچستان منتقل کیے جانے کا دعویٰ
ایران کے جنوب مشرقی بلوچستان اور شمال مغربی کردستان پر توجہ مرکوز، مختلف سمتوں میں ہزاروں کلومیٹر کے فاصلے پر…
مزید پڑھیں -

طالبان رجیم کو بڑا دھچکا، چین کا سکیورٹی خدشات کے باعث واخان کوریڈور کھولنے سے انکار
افغان جریدے کے مطابق چین نے واخان روڈ کی افتتاحی تقریب میں شرکت نہیں کی اور نہ ہی اسے سفارتی…
مزید پڑھیں -

فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ فلسطینی عوام کا حق ہے، ایران کو مداخلت کا اختیار نہیں: سابق ایرانی صدر محمد خاتمی
تہران کی فلسطین پالیسی پر خاتمی کی تنقید، ایرانی عوام کو بھاری قیمت ادا کرنا پڑی، آزادی کی جدوجہد کرنے…
مزید پڑھیں -

امریکہ کا ایران پر ممکنہ آئندہ حملوں میں’مدر آف آل بمز‘ استعمال کرنے پر غور
ٹرمپ نے کہا، ’’معلومات افشا کرنے والوں کو گولی مار دینی چاہیے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’پرانے زمانے میں‘‘…
مزید پڑھیں -

جنگ کے اثرات بڑھنے کے ساتھ سعودی عرب کو معاشی سکڑاؤ کا سامنا
حوثیوں نے سعودی تیل کی تنصیبات، بحیرہ احمر میں تیل بردار جہازوں اور ہوائی اڈوں سمیت اہم نقل و حمل…
مزید پڑھیں









