Month: 2024 اپریل
ایران اور امریکہ کی ایک دوسرے کو دھمکی
ایران نے کہا ہے کہ اس کا خطے میں امریکہ سے عسکری طور پر اُلجھنے کا کوئی ارادہ نہیں لیکن…
مزید پڑھیںسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے گرفتار، ’تعلق بشنوئی گینگ سے‘
این ڈی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں افراد موٹر سائیکل پر باندرا میں اداکار کے…
مزید پڑھیںمشرق وسطیٰ کی خواتین کو گولف میں بااختیار بنانے کا عزم
دبئی میں قائم گولف کوچنگ سنٹر ’ گولف ٹیک‘ کی سعودی مالکن 31 سالہ حیا غسان السلیمان نے مشرق وسطیٰ…
مزید پڑھیں’تقریباً تمام‘ ایرانی ڈرون مار گرانے میں اسرائیل کی مدد کی: امریکی صدر
صدر بائیڈن نے کہا کہ وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے میں اسرائیل کی سکیورٹی کے لیے غیرمتزلزل…
مزید پڑھیںٹی20 سیریز کے لیے میدان سج گیا، نیوزی لینڈ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
پاکستان کے خلاف پانچ ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم مائیکل بریسویل کی قیادت میں…
مزید پڑھیںالحمراء میں سہ روزہ عید میلہ اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔
لاہور پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی):الحمراء خوشیاں بانٹنے میں اپنی مثال آپ ہے، عید الفطر کے موقع پر الحمراء انتظامیہ نے…
مزید پڑھیںعید کے دن غزہ میں اپنے تین بیٹوں کی قربانی دے کر امت مسلمہ، صلاح الدین ایوبی
پاکاستان لاہور (نمائندہ وائس آف جرمنی ):دورِ حاضر کے صلاح الدین ایوبی حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عید کے…
مزید پڑھیںقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے انگلینڈ چلے گئے۔
حسن علی انگلینڈ میں واروکشائر کی جانب سے کاؤنٹی سیزن کھیلیں گے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران…
مزید پڑھیںٹی ایم اے کے عملہ نے عید کے دن چترال شہر میں صفای ستھرای کرکے عوام کو سہولت فراہم کی۔
پاکستان چترال(نمائندہ وائس آفجرمنی): چیف سیکرٹری خیبر پحتون خواہ کے ہدایت پر تحصیل میونسپل انتظامیہ کے عملہ نے تحصیل میونسپل…
مزید پڑھیںوزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل آ گیا۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن الیکشن کمیشن کی وجہ سے نہیں…
مزید پڑھیں