پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی ااہلیہ بشریٰ بی بی پر عدت میں نکاح کے کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔منگل کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ہونےو الی سماعت کے دوران سینیئر سول جج قدرت اللہ نے فرد جرم پڑھ کر سنائی۔اس دوران عمران خان کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ عمران خان نے چارج شیٹ پر دستخط کیے لیکن انہوں نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔فرد جرم سنائے ہوئے عدالت نے بشریٰ بی بی بی کی غیرموجودگی پر برہمی کا اظہار کیا جبکہ وکلاء صفائی نے ان کی حاضری سے استثناء کی درخواست کی جو عدالت نے خارج کر دی۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
متعلقہ مضامین

پنجاب حکومت کی جانب سے وکلاء برادری کے لیے گرانٹس کا اجراء، صوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان نے کروڑوں روپے مالیت کے چیک تقسیم کر دیے
49 منٹس ago

وفاقی محتسب کا لاہور آفس کا دورہ، عوامی شکایات کے فوری ازالے پر زور؛ چیئرمین نیب نے ہاؤسنگ فراڈ متاثرین میں 46 کروڑ روپے سے زائد تقسیم کر دیے
57 منٹس ago

