صحت

پنجاب: رواں سال ڈینگی کے 13 مریض رپورٹ

پنجاب بھر میں رواں سال اب تک ڈینگی کے 13 مریض رپورٹ ہو چکے ہیں۔

Al-Syed Tech Company Bio Medical Equipment Service

سیکریٹری ہیلتھ پنجاب کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے 3 مریض رپورٹ ہوئے۔
پنجاب کے سیکریٹری ہیلتھ کا مزید کہنا ہے کہ لاہور،قصور اور ملتان سے ڈینگی کا 1، 1 کیس رپورٹ ہوا۔
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ روز صوبے میں ڈینگی سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button